اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

فلسطینی خاتون نے 69 بچوں کو جنم دینے کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا

datetime 1  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کی ایک40 سالہ خاتون نے 69 بچوں کو جنم دے کر عالمی ریکارڈقائم کر لیا۔تفصیلات کے مطابق غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے فلسطینی شہری نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر دعویٰ کرتے ہوئے بتایا ہےکہ اس کی بیوی نے مختلف اوقات میں 69بچوں کو جنم دیا ہے جبکہ گزشتہ اتوار70ویں بچے کی پیدائش

کے موقع پر وہ غزہ کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئی ہے۔ شہری کے مطابق اس کی فوت شدہ بیوی کے ہاں 16بار جڑواں، 7مرتبہ تین تین اور 4بار چار چار بچوں نے جنم لیا۔ فلسطینی شہری کی اپنی بیوی کے ہاں 69بچوں کی پیدائش کے دعویٰ کے بعد کسی بھی خاتون کا دنیا میں سب سے زیادہ بچے پیدا کرنے کا یہ ایک عالمی ریکارڈ بن گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…