جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

شادی کے بعد پہلے ہی سال کے اندرطلاق پرپیسے واپس،یورپی ہوٹلزکے گروپ نے حیرت انگیز پیشکش کردی

datetime 27  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسٹاک ہوم(آئی این پی) سویڈن میں ہوٹل کے معروف گروپ’’کنٹری سائیڈ‘‘ نے پہلے سال میں ہی علیحدگی پر جوڑے کو رقم واپس کرنے کی پیشکش کردی ۔ سویڈن میں ہوٹل کے معروف گروپ’’کنٹری سائیڈ‘‘ نے اپنی نئی پیش کش میں کہا ہے کہ اس کے کسی بھی مقام پر قیام کرنے والا شادی شدہ جوڑا اگر رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے پہلے ہی سال علیحدہ ہو جاتا ہے تو اسے معاوضہ واپس کر دیا جائے گا۔

گروپ کی ترجمان کے مطابق اس پیش کش کا مقصدزیادہ سے زیادہ لوگوں کو وقت گزر جانے سے قبل تعلقات کی اہمیت باور کرانا ہے۔اس سلسلے میں شرط یہ ہے کہ شوہر اور بیوی کے درمیان قانونی طور پر شادی کا معاہدہ ہو اور دونوں نے ہوٹل کے ایک ہی کمرے میں قیام کیا ہو. یہ پیش کش بہت سی شادیوں کو برقرار رکھنے میں اپنا کردار ادا کرے گی۔سال 2014 میں سویڈن میں 47 ہزار شادیاں اور 24 ہزار طلاقیں ہوئیں۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…