جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ایسا کیا ہوا کہ مسافر کو طیارے سے گھسیٹ کر نکال دیا گیا؟

datetime 12  اپریل‬‮  2017 |

شکاگو(آن لائن)امریکا کی یونائیٹڈ ایئر لائن کی پرواز سے مسافر کو گھسیٹ کر نکال دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مسافر کو گنجائش سے زائد بکنگ کرکے طیارے میں سوار کیا گیا تھا۔ایئر لائن کا فلائٹ نمبر 3411تھا، جس کی روانگی سے قبل عملے نے 4مسافروں کو اترنے کا حکم دیا۔ مسافر نے اترنے سے انکار کیا،

جس پر عملہ زبردستی پر اتر آیا۔جہاز میں موجود سیکورٹی اہلکاروں نے مسافرکوگھسیٹ کرطیارے سے نکال دیا۔سیکورٹی اہلکاروں کے اس رویے پر جہاز میں موجود مسافر خوفزدہ ہوگئے اور شور مچانے لگے۔بعد میں ایئر لائن کے سی ای او نے جہاز میں مسافر کو آف لوڈ کرنے اور سیکورٹی اہلکاروں کے رویے پر معافی مانگ لی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…