کھانے پر جھگڑنا دْلہا والوں کو مہنگا پڑ گیا، دْلہن کا شادی سے انکار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی شہر بنگلور میں لڑکی نے مہندی کے روز دْلہا والوں کی طرف سے کھانے پر جھگڑے کے بعد شادی سے انکار کردیا۔میڈیاکے مطابق بنگلور میں لڑکی کی مہندی کی تقریب کے دوران کھانا کم پڑنے سے دْلہا والوں نے اپنے بعض مہمانوں کو کھانا نہ ملنے کی شکایت کی اور ہنگامہ کھڑا… Continue 23reading کھانے پر جھگڑنا دْلہا والوں کو مہنگا پڑ گیا، دْلہن کا شادی سے انکار