بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

شادی کی تقریب میں ایسا کیا ہوا کہ لڑکی ہوا میں اڑنے لگی لوگ دیکھ کر ہکے بکےرہ گئے ، کیا کہنا شروع کر دیا ؟

datetime 22  اپریل‬‮  2017 |

تیونس(این این آئی)شادی کی تقریب میں ایسا کیا ہوا کہ لڑکی ہوا میں اڑنے لگی ,لوگ دیکھ کر ہکے بکےرہ گئے ، کیا کہنا شروع کر دیا ؟,تیونس میں سوشل میڈیا پر ایک فوٹیج تیزی کے ساتھ مقبول ہو رہی ہے جس میں ایک مقامی جادو گر کی شادی کے دوران کے حیران کن مناظر دکھائے گئے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق حال ہی میں تیونس کے جنوب مشرقی شہر صفاقس کے رہائشی جادو گر

محمد بن عمر کی شادی کی تقریب جاری تھی۔ اس دوران رقص وموسیقی محفل کے انعقاد کے دوران دلہا (جادو گر) اور دلہن بھی ڈانس کررہے تھے۔اسی اثناء میں جادو گر نے اپنے جادو ٹونے کی مدد سے ایسا کچھ کیا کہ اس کی بیوی آہستہ آہستہ ہوا میں تیرنے لگی، اس کے بعد وہ بھی اس کے ساتھ اڑنے لگا۔ محفل میں موجود شرکاء نے تالیاں بجا کر اس کے جادو کی داد دی۔ بعد ازاں دونوں واپس زمین پرآگئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…