شادی کے دس سال تک اولاد نہ ہوئی اور پھرایک ہی بار کتنے بچے؟ وہاڑی میں حیرت انگیزواقعہ،مٹھائیاں تقسیم
وہاڑی(آئی این پی)وہاڑی کے نواحی گاوں ڈبلیو بی /553 کے رہائشی محمدآصف کے ہاں شادی کے 10 سال بعد بیک وقت 4بچوں کی پیدائش ہوئی‘پورا خاندان خوشیوں سے نہال ۔ مقامی ہسپتال میں آصف کی بیوی صائمہ نے بیک وقت دو بیٹوں اور دو بیٹیوں کو جنم دیا جس کے بعد اب زوجہ اور بچے… Continue 23reading شادی کے دس سال تک اولاد نہ ہوئی اور پھرایک ہی بار کتنے بچے؟ وہاڑی میں حیرت انگیزواقعہ،مٹھائیاں تقسیم











































