’’پانڈے‘‘ کی موت پر چین میں صف ماتم بچھ گئی، ورلڈ ریکارڈ قائم
فزہو (آئی این پی) دنیا کی طویل العمر مادہ پانڈا ’’باسی‘‘ کی آخری رسومات آج اداکی جائینگی ، مادہ پانڈا ’’باسی‘‘ 37سال کی عمر میں گذشتہ روز ہلاک ہو گئی تھی ، یہ عمر 100انسانی عمر کے برابرہے ، باسی بدھ کی صبح سٹریٹ پانڈا ریسرچ اینڈ ایکس چینج سینٹر فز ہو میں ہلاک ہوئی… Continue 23reading ’’پانڈے‘‘ کی موت پر چین میں صف ماتم بچھ گئی، ورلڈ ریکارڈ قائم