ملتان،دریائے چناب سے 5فٹ لمبی 50کلو وزنی ایسی چیز پکڑی گئی کہ دیکھنے کیلئے شہریوں کا تانتا بندھ گیا
ملتان(آئی این پی)ملتان میں مچھیرے نے دریائے چناب سے 50کلو وزنی مچھلی پکڑلی ،ساڑھے 5فٹ لمبی مچھلی کو دیکھنے کیلئے شہری امڈ آئے ، بڑی مچھلی کو پکڑنے والے مچھیرے جاوید کا کہنا ہے کہ اس نے یہ مچھلی گزشتہ روزدریائے چناب سے پکڑی ہے ،اس سے قبل ملتان کی مچھلی منڈی میں اتنی بڑی… Continue 23reading ملتان،دریائے چناب سے 5فٹ لمبی 50کلو وزنی ایسی چیز پکڑی گئی کہ دیکھنے کیلئے شہریوں کا تانتا بندھ گیا