عجیب الخلقت بچے کو دیکھنے کیلئے لوگوں کی لائنیں لگ گئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں عجیب الخلقت بچے کی پیدائش، لوگ خلائی مخلوق سمجھنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر علی گڑھ میں کرشما اور ارشد کے ہاں پیدا ہونے والا عجیب الخلقت بچہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے اور گائوں کے لوگ اسے خلائی مخلوق سمجھنے لگے ہیں۔ بچے… Continue 23reading عجیب الخلقت بچے کو دیکھنے کیلئے لوگوں کی لائنیں لگ گئیں









































