جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

دنیا کا وہ ملک جہاں کسی ڈوبتے ہوئے شخص کو بچانا جرم ہے، انتہائی عجیب و غریب قانون کی وجہ کیا ہے؟

datetime 18  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہمارے ملک میں قانون توڑنا ایک عام بات ہے۔ لیکن اسی ملک کا رہائشی جب دوسرے ملک میں قدم رکھتا ہے تو فوراً اندر کا قانون کی پاسداری کرنے والا انسان انگڑائی لے کر جاگ اٹھتا ہے۔ لیکن کئی ممالک میں کچھ قوانین ایسے بھی ہیں جن کا ذکر کہیں نہیں، اور یہی قوانین وہاں موجود غیر ملکیوں کو پھنسا دیتے ہیں۔یہاں آپ کو دس ایسی دلچسپ چیزوں کے بارے میں بتا رہے ہیں جنہیں مختلف ممالک

میں ممنوعہ قرار دیا گیا ہے۔بسکٹ کھانا منع ہے:برطانیہ میں کرسمس کے دن بسکٹ اور میٹھے بن کھانے پر پابندی ہے، کیونکہ 1644 میں اولیور کرومویل نے کرسمس منانے پر پابندی عائد کردی تھی۔ کیونکہ اسے یہ غیر اخلاقی لگتا تھا۔ وہیل کو چھونا منع ہے:برطانوی قوانین کے مطابق ریاست کے تین میل کے دائرے میں پائی جانی والی تمام وہیل، ڈولفن اور مملایہ سمندری حیات ملکہ کی جاگیر ہیں۔ اس لئے انہیں چھونا منع ہے۔ ڈوبنے والے کو بچانا منع ہے:چینی فلسفے کے مطابق آپ کسی کی قسمت میں دخل اندازی نہیں کر سکتے۔ اس لئے اگر کوئی ڈوب رہا ہے تو آپ اسے نہیں بچائیں گے۔ کبوتروں کو کھلانا منع ہے:وینس میں کبوتروں اور دیگر پرندوں کو کھانا کھلانا قابل جرمانہ جرم ہے۔ کیونکہ یہ پرندے وینس کے تاریخی مجسموں کو خراب کرتے ہیں۔ کنڈر سرپرائز پر پابندی ہے:امریکا میں مشہور کنڈر سرپرائز چاکلیٹ ایگز پر پابندی ہے۔ کیونکہ اس میں موجود چھوٹے چھپے پوئے کھلونے بچوں کے گلے میں پھنسنے کا خدشہ ہوتا ہے۔ چلّر سے ادائیگی منع ہے:اگر آپ کینیڈا میں ہیں تو آپ دس ڈالر سے زائد قیمت کی چیز صرف سکے دے کر نہیں خرید سکتے۔ یعنی آپ کو نوٹ دینا ضروری ہوگا۔ بیوی کی سالگرہ بھولنا جرم ہے:سمووا پیسیفک جزائر میں واقع ایک آزاد ریاست ہے اور اپنے عجیب قوانین کی وجہ سے مشہور ہے۔ جن میں سے ایک بیوی کی سالگرہ بھولنے پر جرمانہ ہے ، جو

سیدھا بیوی کے ہاتھ میں جائے گا۔ ٹیٹو کی نمائش منع ہے:جاپان میں ٹیٹو کو جرائم پیشہ افراد سے منسوب کیا جاتا ہے کیونکہ جاپان کے مشہور یاکوزا گینگ کے ممبران اپنے جسم پر ٹیٹو بنواتے ہیں۔۔ ٹیٹو بنوانے پر تو کوئی پابندی نہیں ہے، لیکن اس کی نمائش نہیں کی جاسکتی۔

پیسوں پر پاؤں رکھنا منع ہے:تھائی لینڈ میں سکوں، نوٹوں یا کسی بھی ایسی چیز جس پر تھائی اعلیٰ حکام کی تصویر ہو ان پر پاؤں رکھنا جرم ہے۔ بوسہ کناری منع ہے:فرانس میں ریلوے اسٹیشن پر بوسہ کناری کرنے پر پابندی عائد ہے۔ کیونکہ اس کیو جہ سے ٹرینیں لیٹ ہوجاتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…