اس تصویر میں کیا چیز چھپی ہے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ بتاسکتے ہیں اوپر موجود تصویر میں کیا گڑبڑ ہے؟دیکھنے میں تو یہ بالکل عام سی تصویر ہے جس میں دو افراد گلے مل رہے ہیں۔تاہم تصویر میں کچھ بالکل ٹھیک نہیں اور اس چیز نے ہزاروں انٹرنیٹ صارفین کو اپنا سر کھجانے پر مجبور کردیا ۔درحقیقت اس تصویر میں آنکھوںکو دھوکا… Continue 23reading اس تصویر میں کیا چیز چھپی ہے؟