جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

13 کروڑ روپے کا مہنگا ترین موبائل نمبر اس نمبر میں آخر کونسی خاص بات ہے اور اسے کس نے خریدا؟

datetime 26  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی ایک ارب پتی کاروباری شخصیت اور ’وی آئی پی‘ نمبروں کے شوقین نے حال ہی میں دبئی میں ایک آن لائن نیلامی میں ایک موبائل فون نمبر قریباً ایک ملین ڈالر سے زائد میں خرید لیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق بالویندر ساھانی المعروف ابو صباح نے اماراتی ٹیلی کام کمپنی ’ڈو‘ سے آن لائن نیلام کے لیے پیش کردہ موبائل فون نمبر 0588888888، 45 لاکھ 20 ہزار

درہم میں خرید کیا۔ امریکی کرنسی میں یہ رقم 12 لاکھ 20 ہزار ڈالر بنتی ہے۔بھارتی ارب پتی ساھانی اس سے قبل اکتوبر 2016ء میں گاڑی کا وی آئی پی نمبرD5 33 ملین درہم میں خرید چکے ہیں۔بالویندر ساھانی رئیل اسٹیٹ کی ایک بین الاقوامی کمپنی کے مالک ہیں۔ اس کمپنی کی متعدد ذیلی شاخیں متحدہ عرب امارات، کویت، بھارت اور امریکا میں بھی قائم ہیں۔اماراتی ٹیلی کام کمپنی نے 2014ء میں ایک آن لائن نیلامی میں ایک ہزار وی آئی پی فون نمبر فروخت کیے تھے جنہیں قریبا 80 لاکھ درہم میں خریدا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…