ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

25سال وہ شخص اس چیز سے اخروٹ توڑتا رہا اور پھر جب اسے معلوم ہوا کہ یہ کیا چیز ہے تو اس کے پیروں تلے زمین نکل گئی

datetime 27  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانٹرنگ ڈیسک )چین سے تعلق رکھنے والا ایک شخص اس وقت حیران رہ گیا جب اسے معلوم ہوا کہ جس چیز سے وہ 25 سالوں سے اخروٹ توڑ رہا ہے وہ ہینڈ گرینڈ ہے۔ ایک چینی اخبار ’’شنگھائی ‘‘ کے مطابق انکانگ شہر سے تعلق رکھنے والے ران نام کے شخص نے مقامی رپورٹروں کو بتایا کہ وہ 25 سالوں سے ہینڈ گرینڈ کی مدد سے اخروٹ توڑ رہا تھا مگر اسے معلوم ہی نہیں تھا۔

اس ماہ کے شروع میں نے بارودی مواد سے متعلق حفاظتی بروشر پڑھا تو اسے بھی اپنے اخروٹ توڑ اوزار کے باوردی ہونے کا اندازہ ہوا۔ران نے اپنے ہینڈ گرینڈ کو پولیس کے حوالے کر دیاہے۔ پولیس تجزیہ کر رہی ہے کہ یہ ہینڈ گرینڈ اب بھی خطرناک ہے یا نہیں۔ پولیس کیمطابق اس گرینڈ کی پن نکلی ہوئی ہے اور یہ 1960 کی دہائی میں بنایا گیا تھا۔ران کا کہنا ہے کہ اسے یہ ہینڈگرینڈ 1991 میں کسی نے تحفے میں دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…