پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

خواتین کو کس قسم کے مرد پسند آتے ہیں،سائنسدانوں نے انتہائی حیران کن انکشاف کردیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مرد کو سمجھنا اتنا مشکل نہیں لیکن عورت کو سمجھنا دنیا کا سب سے مشکل کام ہے ۔عورت کی پسند نا پسند جاننا تو مشکل نہیں لیکن ایک مرد کے دل اور سوچ کا پتہ چلایا جا سکتا ہے لیکن کسی عورت کیا سوچتی ہے کیا کرنا چاہتی ہے جاننا انتہائی مشکل ترین کام ہے لیکن

سائنسدانوں نے اس مشکل کا حل نکال لیا اور اپنی تحقیق میں بتا دیا ہے کہ عورتوں کو کس قسم کے مرد پسند آتے ہیں ؟یہ سوال ایسا ہے جو ہر مرد کے ذہن میں کبھی نہ کبھی آتا ضرور ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ خواتین کو سب سے زیادہ وہ مرد پسند آتے ہیں جن کی خشخشی داڑھی ہوتی ہے۔جو نہ بالکل چھوٹی اور نہ بہت زیادہ لمبی ہو۔تحقیق کے دوران زیادہ تر خواتین کو خشخشی داڑھی والے مرد پسند آئے جبکہ دوسرے نمبر پر کلین شیو چہروں کوخواتین نے سب سے زیادہ پسند کیا گیا لیکن جن افراد کی بہت لمبی داڑی تھی یا جن کے جبڑے بہت بڑے تھے ان کو کوئی خاص توجہ نہیں دی گئی۔تحقیق کے مطابق یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ جن مردوں کے چہروں پر درمیانی داڑھی ہوتی ہے انکا چہرہ چوڑا اور بھرا ہوا نظر آتا ہے۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…