27 سال پہلے میں نے خواب میں کیا دیکھا جس پر عمل کر کے میں نے 42 کروڑ روپے کی لاٹری جیت لی؟
نووا اسکوٹیا (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کی رہائشی اولگا بینو نے 53 لاکھ کینیڈین ڈالر کی لاٹری جیت لی ہے جس کا نمبر انہوں نے 27 سال پہلے خواب میں دیکھا تھا۔ اولگا بینو نامی خاتون کا کہنا تھا کہ یہ نمبر انہیں 1989 میں خواب میں نظر آیا اور ان کے ذہن سے چپک کر… Continue 23reading 27 سال پہلے میں نے خواب میں کیا دیکھا جس پر عمل کر کے میں نے 42 کروڑ روپے کی لاٹری جیت لی؟











































