بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

پانی کے اندر بنے ہوئے مکانات اور دکانوں کی فروخت،حیران کن رپورٹ

datetime 15  اگست‬‮  2017 |

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی زیر آب مکانات ، شاپنگ مال اور ولاز سمیت کئی عمارتوں کی فروخت شروع ہو گئی۔سعودی میڈیا کے مطابق 4ہزا ر مربع فٹ رقبے والے زیر آب ولاز 25لاکھ پونڈ میں فروخت کئے جارہے ہیں۔ان ولاز کی خاصیت یہ ہے کہاس کے اندر مونگے کے باغات بھی بنائے گئے ہیں جبکہ مکانیت کے اعتبار سے ان میں سے ہر ولا میں 4بیڈ روم ہیں جبکہ مونگے کا باغ 600مربع فٹ پر محیط ہے۔ یہ تمام ولاز دبئی میں بنائے گئے مصنوعی جزیروں میں واقع ہیں۔ولاز میں اس بات کی بھی

گنجائش رکھی گئی ہے کہ انہیں بوقتضرورت2 منزلہ بھی کیا جاسکتا ہے اور کچھ اضافی چیزیں بھی شامل کی جاسکتی ہیں تاہم یہ سب کچھ خریدار کی مرضی اور مطالبے پر ہے۔واضح ہو کہ اپنی انہی خوبیوں اور تعمیراتی شاہکاروں کے سبب پوری دنیا میں دبئی کی شہرت ہورہی ہے اور پوری دنیا سے اہل ثرو ت و شوقین افراد پراپرٹی کی خریداری کیلئے دبئی کا رخ کرنے لگے ہیں جس کی وجہ سے یہاں کی معیشت بھی زیادہ بہتر ہوتی جارہی ہے اور بیرونی سرمایہ بھی بڑے پیمانے پر ملک میں پہنچ رہا ہے۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…