ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

چوہوں نے لڑکی کوکاٹ کاٹ کر خون میں لت پت کر دیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چوہوں سے ہمیشہ بچ کےرہیں دیکھنے میں تو یہ چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں لیکن کبھی کبھی یہ انسان ناقابل تلافی نقصان بھی پہنچا سکتے ہیں، اور ایسے بے شمار واقعات ہو چکے ہیں جن میں چوہے انسانوں کو کاٹ کر شدید زخمی کر چکے ہیں، ایسا ہی ایک واقعہ شمالی فرانس سے تعلق رکھنے والی ایک اپاہج لڑکی کے ساتھ پیش آیا جسے چوہوں نے کاٹ کر شدید زخمی کر دیا، یہ لڑکی روبے ہر میں کرائے

کے گھر میں رہتی تھی اور اپنے کمرے میں سو رہی تھی اس لڑکی کا فالج کی وجہ سے دھڑ کام نہیں کرتا وہ بستر پر سو رہی تھی کہ چوہوں نے اس پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں لڑکے کے چہرے پر45، ہاتھوں پر40 اور پاوں پر30زخم آئے، لڑکی کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ اس لڑکی کا باپ مالک مکان پر مقدمہ درج کروادیا ہے، لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ جب ہم سونے کےلئےگئے تو سب کچھ ٹھیک تھا لیکن انہوں نے بعد میں لڑکی کو بستر پر خون لت پت پایا، ذرائع کے مطابق یہ خاندان فوری طور پر دوسرے مکان میں منتقل ہو چکا ہے جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں تاکہ پتہ چلایا جائے کہ ایسا واقعہ کیسے پیش آیا ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…