بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

فرانس میں لرزہ خیز واقعہ،14سالہ لڑکی چوہوں کے حملے میں شدید زخمی

datetime 9  ستمبر‬‮  2017 |

پیرس(آئی این پی)شمالی فرانس میں معذور لڑکی چوہوں کے حملے میں شدید زخمی ہوگئی ۔برطانوی میڈیا کے مطابق فرانس کے ایک گھر میں ایک معذور لڑکی چوہوں کے متعدد بار کاٹے جانے کی وجہ سے انتہائی زخمی ہو گئی ہے۔14 سالہ معذور لڑکی جس کا آدھا جسم مفلوج ہے گھر کے گروانڈ فلور کے کمرے میں سو رہی تھے کہ چوہوں نے اس پر حملہ کر دیا۔طبی ماہرین کے مطابق اس لڑکی کے چہرے پر 45 جگہ چوہوں کے کاٹے کے زخم آئے جبکہ ہاتھوں پر 150 اور پیروں پر 30 جگہ کاٹے جانے کے زخم ہیں۔

اطلاعات کے مطابق مکان کے قریب ہی ایک کوڑے دان بھرا پڑا تھا جہاں سے ممکنہ طور پر چوہے آئے۔لڑکی کے والد نے ایک مقامی اخبار کو بتایا کہ ان کی بیٹی کے کانوں سے خون بہہ رہا تھا مجھے لگا کہ شاید اسے برین ہیمرج ہو گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اس کی بعض انگلیوں کے سرے کھائے ہوئے ہیں اور سرجنز کا کہنا ہے کہ یہ ٹھیک نہیں ہو سکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…