بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکہ میں چھت پر لگے پنکھے کے پروں کی تعداد 4 اور پاکستان میں 3 کیوں ہوتی ہے؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی

datetime 26  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ امریکہ اور زیادہ تر یورپی ممالک میں چھت پر لگے برقی پنکھے کے پروں کی تعداد 4ہوتی ہے جبکہ پاکستان میں استعمال ہونے والے برقی پنکھوں کے 3 بلیڈ یا پر ہوتے ہیں ۔اس کی وجہ یہ ہے کہ دونوں ممالک میں برقی پنکھوں کے استعمال کی مختلف وجوہات ہیں کیونکہ امریکہ میں چھت پر لگا برقی پنکھا زیادہ تر ائیرکنڈیشنر کی استعداد کار میں اضافے یعنی

اے سی کی ٹھنڈی ہوا کو پورے کمرے یا ہال میں پھیلانے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے اور اس کے چار پر ہونے کے باعث یہ زیادہ قوت اورمقدار میں ہوا کو کمرے میں گھماتا ہے۔دوسری جانب چھت پر لگا برقی پنکھاپاکستان میں گرمیوں میں ٹھنڈک کا احساس لینے کیلئے استعمال ہوتا ہے۔ تین پروں والا پنکھا ہلکا ہونے کے باعث زیادہ تیزی سے گھومتا ہے اور کم توانائی استعمال کرتا ہےجس سے بجلی کا بل بھی کم آتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…