اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

حیرت انگیزواقعہ،نوجوان نے تقریباًایک ہزار پاکستانی روپے خرچ کرکے دنیا کو بڑی پریشانی سے بچالیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کاایک نوجوان اس وقت ہیروبن گیا۔تفصیلات کے مطابق یہ نوجوان برطانیہ کے جنوبی علاقے میں اپنے ماں باپ کے ساتھ رہائش پذیر ہے، جب اس نے پوری دنیا پر سائبر حملے کے بارے میں سنا یہ اُس وقت ایک سیکیورٹی کمپنی میں کام کر رہا تھا۔ اس برطانوی نوجوان نے دنیا کو بڑی تباہی سے بچالیا۔ سو سے زائد ممالک سائبر حملے کی زد میں تھے جنہیں صرف 10پونڈز(پاکستانی 1000روپے) خرچ کرکے بچالیا گیا

جبکہ دنیا کی نیندیں اڑا دینے والے ، آئی ٹی ماہرین کی سانسیں چھین لینے والے سافٹ ویئر کو شکست دیدی۔اس برطانوی نوجوان نے سائبر حملے میں استعمال ہونے والے ویب سائٹ کو 10 پونڈز(پاکستانی 1000روپے) میں خرید لیا۔ دنیا بھر میں سائبر حملے سے متاثر 75 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔اور ہیکرز فی کمپیوٹر تین سو ڈالر تاوان طلب کررہے تھے۔واضح رہے کہ آئی ٹی ماہر ین کے مطابق پوری دنیا میں ہونے والے حملے میں آسٹریلیا،بلجیم، فرانس،جرمنی،اٹلی اور میکسیکو میں کمپیوٹرز کو نقصان پہنچا ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…