ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

’’آسمان میں ڈھانچے جیسی اڑنے والی چیز کا ظہور ‘‘

datetime 26  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ہوا میں اڑتی چیز نے شہر میں کھلبلی مچا دی، شہریوں نے دوڑیں لگا دیں،کئی نے اسے خدا مان لیا۔ تفصیلات کے مطابق افریقی ملک زیمبیاکے ایک شاپنگ سینٹر میں انسانی شبیہہ کی طرح بنی ہوئی ایک شکل بادل کی صورت میں گزر رہی تھی جسے دیکھ کر شہریوں کے ہوش اڑ گئے ،کچھ نے تو خوف کے مارےوہاں سے دوڑیں لگا دی جبکہ کچھ افراد نے اس کی عبادتشروع کردی ۔عینی شاہدین کے مطابق اسکی لمبائی ممکنہ طور پر 100میٹر تھی جو کہ فضا میں تقریبا ً 30منٹ تک بادلوں کی طرح تیرتارہا ۔موقع پر موجود لوگوں نے اس کی کچھ تصاویر اور ویڈیو ز بھی بنائیں جو کہ بعد ازاں سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں ۔تصاویر میں محسوس ہوتا ہے جیسےیہ کوئی انسانی شکل کی بادل نما چیز ہے جو شاپنگ سینٹر کا جائزہ لے رہی ہے۔‎

1

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…