بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

گہری نیند سونے والوں اورالارم کی آواز پر نہ اٹھنے والوں کی شامت

datetime 9  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گہری نیند سونے والوں اور الارم کی آواز پر نہ اٹھنے والوں کی شامت آگئی،ایک ایسا بیڈ تیار کر لیا گیا ہے جو گہری نیند سونے والے افراد اور الارم کی آواز پر نہ اٹھنے والوں کو بیڈ خود دھکے کے کر اٹھائے گا،یہ بیڈ زیادہ دیر تک نہ اٹھنے والے افراد کا سر نیچے اور ٹانگیں اوپر بھی کر دیتا ہے،

یہ بیڈ خاص طور پر ان لوگوں کےلئے بنایا گیا ہے جو لوگ گہری نیند سو جاتے ہیں اور پھر الارم کی آواز پر بھی نہیں اٹھتے،اس بیڈ کی خاص بات یہ ہے کہ اس بیڈ میں الارم بھی لگائے گئے ہیں جو کافی اونچی آواز میں بجتے ہیں اور انسان اٹھ جاتا ہے مگر اگر بیڈ کے الارم سے بھی کوئی شخص نہیں اٹھتا تو بیڈ مخصوص ٹائم کے انتظار کے بعد سونے والے شخص دھکا دے کر اٹھا دیتا ہے، دکھائی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جو شخص الارم پر نہیں اٹھتا اسے بیڈ دھکا دے کر بیڈ روم کی دیوار تک پھینکا ہے جس سے گہری سے گہری نیند میں سونے والا شخص بھی اٹھ جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…