وسیع حلقہ احباب رکھنے والے افراد خوش رہتے ہیں،تحقیق
لندن(نیوز ڈیسک) لندن میں ہونے والی ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ افراد جن کا حلقہ احباب وسیع ہوتا ہے وہ ڈپریشن کا شکار کم ہوتے ہیں اورزیادہ ترخوش رہتے ہیں۔آج کی اس مسائل سے گھری ہوئی دنیا میں ہرشخص خوشی اورسکون کی تلاش میں سرگرداں رہتا ہے اورڈپریشن، افسردگی، مایوسی… Continue 23reading وسیع حلقہ احباب رکھنے والے افراد خوش رہتے ہیں،تحقیق