ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

غیرمﺅثرویکسین کا نتیجہ:امریکہ میں 90لاکھ بچے خسرے کی بیماری میں مبتلا،تحقیق

datetime 13  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایک حالیہ مطالعے کے دوران معلوم ہوا ہے کہ امریکی حکومت کے ان من گھڑت حقائق کے برعکس کہ امریکہ میں 15سال قبل خسرہ کو جڑ سے اکھاڑپھینکا گیاہے ، ہر 8میں سے ایک بچہ خسرے کی بیماری میں مبتلا ہے۔اس خطرے سے وہ بچے زیادہ دو چار ہیں جنہیں چیچک ، خسرہ اور روبیلا (وائرس سے پیدا ہونے والی ایک بیماری )سے بچاو¿ کی ویکسین دستیاب نہیں۔امریکہ کے رولنز سکول آف ہیلتھ سے تعلق رکھنے والے اس مطالعے کے مصنف رابرٹ بڈنارکزک نے کہاکہ ہمیں معلوم ہے کہ کچھ والدین کو ویکسین پلانے سے متعلق تحفظات ہیں جس کی وجہ سے وہ اس سے پرہیز یا دیر کردیتے ہیں یا ایک سفارش کردہ شیڈول کے بجائے اس کے متبادل پر عمل کرتے ہیں کیونکہ انہیں ویکسین کے بچاو¿ سے متعلق تحفظات ہیں۔
انہوں نے کہاکہ تین سال سے کم عمر شیر خوار بچوں میں یہ شرح 24.7فیصد زیادہ ہے۔انہوں نے کہاکہ اگر چہ ایم ایم آر ویسکین کے ذریعے 15سال پہلے ہم نے ان سے چھٹکار ا حاصل کرکے ہاتھ جھاڑ لیے لیکن مطالعے کے موجودہ امریکہ کے 90لاکھ بچوں کے خسرے کے نتائج سے یہ ظاہر ہوتاہے کہ یہ ایم ایم آر اطمینان بخش نہیں تھا اور موجودہ اعداد و شمار کسی بڑے خطرے سے کم نہیں۔امریکی ویسکینشن پر یہ تجزیہ رواں ماہ انفکشینس ڈزیززسوسائٹی آف امیرکا (آئی ڈی ایس اے)کے سالانہ اجلاس میں پیش کیا گیا۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…