ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

سوات میں ڈینگی بے قابو ہوگیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سوات میں ڈینگی بے قابو ہوگیا ،کا لام کا رہائشی پشاور ایل ار ایچ میں ڈینگی سے جاں بحق ،متاثر ہ افراد کی تعداد 23تک پہنچ گئی۔سوات میں کالام کے علاقے شہو کا رہائشی 18 سالہ شیر زمین مبینہ طور پر ڈینگی سے پشاور ایل آر ایچ میں دم توڑ گیا تاہم محکمہ صحت سوات نے ڈینگی سے شیر زمین کے ہلاکت کی تصدیق نہیں کی۔
ادھر ڈینگی سیل سوا ت کے ترجمان نے سوات میں اب تک ڈینگی سے 22افرا دکے متاثر ہونے کی تصدیق کردی ہے اور اس وقت سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال میں صرف دو متاثرہ افراد زیر علاج ہیں جبکہ بیس متاثرہ افراد کو صحت یابی کے بعد اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔سوات میں 2013کے دوران 75افرا د جاں بحق اور20 ہزار سے زائد متاثر ہوئے تھے جبکہ دوہزار چودہ کے ووران ڈینگی سے ساڑھے تین سو کے قریب افرا د متاثر ہوئے تھے۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…