ناک، آنکھ، گلے میں جلن کی شکایات عام ہوگئیں
لاہور(این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت بالائی پنجاب میں ہوا میں نمی کا تناسب کم ہونے اور خشک موسم کے باعث ناک، آنکھ اور گلے خشک ہونے اور جلن کی شکایات عام ہو گئیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق خشک موسم کے باعث پنجاب بھر میں نمی کا تناسب 25 فیصد تک ہو گیا ہے،محکمہ موسمیات نے… Continue 23reading ناک، آنکھ، گلے میں جلن کی شکایات عام ہوگئیں