جینیاتی تبدیلی : مرغیاں انٹی کینسر پروٹین والے انڈے دینے لگیں
ایڈن برگ(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی ماہرین نے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ مرغیوں سے ایسے انڈے حاصل کرنے میں کامیابی کا دعویٰ کیا ہے جن میں دو عدد پروٹین موجود ہیں جو ہمیں کینسر سمیت کئی امراض سے بچا سکتے ہیں۔عام طور پر ادویاتی پروٹین حاصل کرنے کیلئے جو طریقہ رائج ہے وہ بہت مہنگا اور… Continue 23reading جینیاتی تبدیلی : مرغیاں انٹی کینسر پروٹین والے انڈے دینے لگیں