ذیابیطس کے شکار پاکستانی افراد کو مدد دینے والی ایپ
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں جو امراض تیزی سے بڑھ رہے ہیں ان میں ذیابیطس بھی ایک ہے اور حکومتی سروے کے مطابق ملک میں ہر چوتھا شخص اس کا شکار ہے۔ ذیابیطس قابل علاج ہے اور بہتر طرز زندگی اپنانے سے اس سے محفوظ بھی رہا جاسکتا ہے۔ تاہم بہتر طرز زندگی کیسے گزاری جائے… Continue 23reading ذیابیطس کے شکار پاکستانی افراد کو مدد دینے والی ایپ