پاکستان میں سالانہ کتنے لاکھ کینسر کے نئے مریض سامنے آتے ہیں ؟ تشویشناک خبرآگئی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کینسر کے مرض میں اضافہ تشویشناک حد تک بڑھ گیا ہے، ہرسال ڈیڑھ سے دو لاکھ کینسر کے نئے مریض سامنے آتے ہیں۔ یہ بات شوکت خانم اسپتال کے چیف میڈیکل آفیسرڈاکٹر محمد عاصم یوسف نے لاہور میں میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ کینسر سے آگاہی کے عالمی دن کے… Continue 23reading پاکستان میں سالانہ کتنے لاکھ کینسر کے نئے مریض سامنے آتے ہیں ؟ تشویشناک خبرآگئی