پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

دہی اُن بیماریوں سے بچائے،جہاں آپ کی سوچ بھی نہ پہنچ پائے

datetime 10  فروری‬‮  2019

دہی اُن بیماریوں سے بچائے،جہاں آپ کی سوچ بھی نہ پہنچ پائے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دہی ایک ایسی غذا جس سے ہم کئی طرح سے افادہ حاصل کرسکتے ہیں دہی کا استعمال صحت کے لئے انتہائی ضروری ہوتا ہے کیونکہ اس میں جو معدنیات اور وٹامنز پائے جاتے ہیں وہ انسان کو بھر پور توانائی فراہم کرتے ہیں۔دہی کیلشیم سے بھرپور ، پروٹین اور پروبائیوٹک سے لیس… Continue 23reading دہی اُن بیماریوں سے بچائے،جہاں آپ کی سوچ بھی نہ پہنچ پائے

بھارت : سوائن فلو کے مرض میں اضافہ ، 6700کیسز رپورٹ

datetime 9  فروری‬‮  2019

بھارت : سوائن فلو کے مرض میں اضافہ ، 6700کیسز رپورٹ

بھارت(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں سوائن فلو کے مرض میں اضافے کے سبب 6700کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت بھر میں سوائن فلو کے مرض میں اضافہ،رواں سال 6700 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ سوائن فلو سے متاثرہ 226 افراد کی اموات ہوئیں۔ بھارت میں جاری کی گئی سالانہ رپورٹ کے مطابق سوائن… Continue 23reading بھارت : سوائن فلو کے مرض میں اضافہ ، 6700کیسز رپورٹ

کراچی : سرد ہوائیں چلنے کے باعث بچوں میں سانس کی بیماریاں بڑھ گئیں

datetime 9  فروری‬‮  2019

کراچی : سرد ہوائیں چلنے کے باعث بچوں میں سانس کی بیماریاں بڑھ گئیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سرد ہوائیں چلنے کے باعث بچوں میں سانس کی بیماریاں بڑھ گئیں قومی ادارہ صحت اطفال میں روزانہ 3ہزار بچے لائےجارہے ہیں، ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ والدین نومولود اور کم عمربچوں کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ تفصیلات کے مطابق سردی کی شدت میں اضافے کے اثرات بچوں کی صحت پر… Continue 23reading کراچی : سرد ہوائیں چلنے کے باعث بچوں میں سانس کی بیماریاں بڑھ گئیں

کیا آپ انسانی جسم کے دفاعی نظام میں موجود آٹھ ہتھیاروں کے بارے میں جانتے ہیں ؟

datetime 8  فروری‬‮  2019

کیا آپ انسانی جسم کے دفاعی نظام میں موجود آٹھ ہتھیاروں کے بارے میں جانتے ہیں ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ جانتے ہیں کہ انگڑائی لینا یا آنکھوں سے آنسوؤں کا جاری ہونا بے مقصد نہیں ہے بلکہ ان جیسے کئی افعال انسانی جسم کو نقصان سے بچانے کے لیے ازخود رونما ہوتے ہیں۔ انسانی جسم کو قدرت نے اس قدر پرپیچ انداز میں ڈیزائن کیا ہے کہ سائنسداں آج بھی… Continue 23reading کیا آپ انسانی جسم کے دفاعی نظام میں موجود آٹھ ہتھیاروں کے بارے میں جانتے ہیں ؟

بنوں میں 2 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

datetime 8  فروری‬‮  2019

بنوں میں 2 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

بنوں(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں ایک اور پولیو کیس سامنے آگیا، صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر بنوں میں 2 سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون برائے انسداد پولیو بابر بن عطا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کیا کہ قومی ادارہ صحت… Continue 23reading بنوں میں 2 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

شعبہ صحت کا ایک اور عالمی اعزاز پاکستان کے نام

datetime 8  فروری‬‮  2019

شعبہ صحت کا ایک اور عالمی اعزاز پاکستان کے نام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی قومی مہم تقسیم مچھردانیاں بہترین عالمی مہم قرار دے دیا گیا، پاکستان کو ایوارڈ قلیل بجٹ میں کامیاب مہم چلانے پر دیا گیا، پاکستان نے دیگر ممالک سے 5 گنا کم خرچ میں مچھردانیاں مہم چلائی تھی۔ نمائندہ اسلام آباد جہانگیر خان کے مطابق پاکستان نے شعبہ صحت کا ایک اور… Continue 23reading شعبہ صحت کا ایک اور عالمی اعزاز پاکستان کے نام

وزیراعلیٰ سندھ نے تمام اسکول کے بچوں کو پولیو ویکسین پلانا لازمی قرار دے دیا

datetime 7  فروری‬‮  2019

وزیراعلیٰ سندھ نے تمام اسکول کے بچوں کو پولیو ویکسین پلانا لازمی قرار دے دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تمام اسکول کے بچوں کو پولیو ویکسین پلانا لازمی قرار دے دیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت پولیو کے خاتمے سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران بریفنگ میں بتایا گیا کہ رواں برس صوبےمیں کوئی کیس سامنےنہیں آیا، پولیو ویکسین 85فیصد ٹارگٹڈبچوں کودی گئی… Continue 23reading وزیراعلیٰ سندھ نے تمام اسکول کے بچوں کو پولیو ویکسین پلانا لازمی قرار دے دیا

ذہنی تناؤ ہڈیوں کی کمزوری کا سبب

datetime 7  فروری‬‮  2019

ذہنی تناؤ ہڈیوں کی کمزوری کا سبب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ ذہنی تناؤ کا شکار رہتے ہیں اور معمولی معمولی باتوں پر پریشان ہوجاتے ہیں؟ تو پھر آپ کے لیے بری خبر ہے کہ یہ عمل آپ کی ہڈیوں کو کمزور بنا رہا ہے۔ حال ہی میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق مستقل ذہنی تناؤ میں مبتلا رہنا… Continue 23reading ذہنی تناؤ ہڈیوں کی کمزوری کا سبب

پاکستان میں ویسٹ نائل وائرس کی موجودگی کا انکشاف

datetime 7  فروری‬‮  2019

پاکستان میں ویسٹ نائل وائرس کی موجودگی کا انکشاف

کراچی(این این آئی)پاکستان میں پہلی مرتبہ ویسٹ نائل وائرس(ڈبلیواین وی) کا انکشاف ہوا ہے۔ اس کی موجودگی کے بعد ماہرین نے فوری طور پر اس پر مزید تحقیق اور توجہ کا مشورہ دیا ہے۔ ایک مچھر سے پھیلنے والا یہ وائرس کئی طرح کے دماغی و اعصابی امراض کی وجہ بنتے ہوئے مریض کی جان… Continue 23reading پاکستان میں ویسٹ نائل وائرس کی موجودگی کا انکشاف

Page 371 of 1063
1 362 363 364 365 366 367 368 369 370 371 372 373 374 375 376 377 378 379 380 1,063