اگر آپ بھی ذیابیطس کا شکار ہیں تو روزانہ مٹھی بھر اس چیز کا استعمال عادت بنالیں
امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک)روزانہ مٹھی بھر گریاں جیسے بادام، اخروٹ اور پستہ کھانا ذیابیطس ٹائپ 2 کے شکار افراد میں خون کی شریانوں سے جڑے امراض کا خطرہ کم کرسکتا ہے۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ہارورڈ ٹی ایچ چن اسکول آف پبلک ہیلتھ کی تحقیق میں بتایا گیا کہ گریاں… Continue 23reading اگر آپ بھی ذیابیطس کا شکار ہیں تو روزانہ مٹھی بھر اس چیز کا استعمال عادت بنالیں