جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں مریضوں کے دل کے آپریشن بندکردئیے گئے، انتظامیہ نے ڈاکٹرز کوآگاہ کر دیا

datetime 13  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)صوبائی دارالحکومت پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں مریضوں کے دل کے آپریشن بندکردئیے گئے، ہسپتال انتظامیہ نے ڈاکٹرز کو خط لکھ کر آگاہ کر دیا۔ ہفتہ کو تفصیلات کے مطابق لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاورمیں مریضوں کے دل کے آپریشن بندکر دئیے گئے،اس حوالے سے ہسپتال انتظامیہ نے ڈاکٹرز کو خط لکھ دیا ہے جس میں کہا گیا کہ مریضوں کی جان کی حفاظت کیلیے فی الحال آپریشنزنہ کیے جائیں،کارڈیک وارڈ

میں موجود مشینیں بھی خراب ہوچکی ہیں،ہسپتال انتظامیہ نے ڈاکٹرز کے آلات کے مطالبے پر آپریشن روکے۔ذرائع کے مطابق پابندی کے باعث ماہانہ 15 سے 18 مریض متاثر ہونگے،ترجمان ایل آر ایچ عاصم خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پابندی کا مقصد مریضوں کی زندگی کی حفاظت یقینی بنانا ہے، عارضہ قلب کے شعبہ کیلئے ضروری آلات کا جائزہ لے رہے ہیں ،ضروری مشینری اور آلات جلد فراہم کر دی جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…