سبزہ دماغی صحت کا محافظ بھی ہوتا ہے : نئی تحقیق
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) فطرت اور سبزہ ہمارے لیے کتنا اہم ہے؟ اس کا اندازہ ایک نئی تحقیق سے لگایا جاسکتا ہے کہ جو بچے سرسبز درختوں اور پودوں والے علاقوں میں پروان چڑھتے ہیں وہ بڑے ہوکر دماغی طور پر مضبوط رہتے ہیں اور انہیں دماغی و نفسیاتی عارضے نہیں ہوتے ۔ڈنمارک کی آرہس یونیورسٹی کی… Continue 23reading سبزہ دماغی صحت کا محافظ بھی ہوتا ہے : نئی تحقیق