ملائیشیا کے دریا میں زہریلے فاضل مادوں کے باعث سینکڑوں افراد بیمار
کوالالمپور(این این آئی)ملائیشیا کے ایک دریا میں زہریلا کیمیائی کوڑا پھینکے جانے کے بعد تین سو کے قریب افراد بیمار ہو گئے جن میں اکثریت اسکولوں کے بچوں کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملکی وزیر تعلیم نے بتایا کہ اس وجہ سے جنوبی ریاست جوہر میں 34اسکول بند کر دئیے گئے۔ بیمار پڑ جانے… Continue 23reading ملائیشیا کے دریا میں زہریلے فاضل مادوں کے باعث سینکڑوں افراد بیمار