اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

ممبران اسمبلی کو کیسا کھانا کھلایاجارہا ہے؟ فوڈ اتھارٹی کے کینٹین پر چھاپے کے دوران ہوشربا انکشافات

datetime 11  اپریل‬‮  2019 |

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخواہ فوڈ اتھارٹی نے ایم پی اے ہاسٹل میں کارروائی کے دوران کھانے کے معیار اور کینٹین کی صفائی کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے سیل کردیا۔ کے پی فوڈ اتھارٹی نے ایم پی اے ہاسٹل میں کارروائی کی اور جائزہ کے دوران ہاسٹل کی کینٹین کی صفائی کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہاں حفظان صحت کے اصولوں کا خیال نہیں رکھا گیا۔ کینٹین میں نکاسی کا نظام بھی ٹھیک نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…