پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

لہسن کے ٹکڑے پر تھوڑی سی وکس لگا کراستعمال کرنے کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جانئے

datetime 17  فروری‬‮  2019

لہسن کے ٹکڑے پر تھوڑی سی وکس لگا کراستعمال کرنے کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جانئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) لہسن کے ایسے فائدے جن کو ہم عام انسان جانتے ہی نہیں،ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ لہسن کے ٹکڑے پر تھوڑی سی وکس لگائیں تو اس کا کیا فائدہ ہوتا ہے۔ وکس پر لہسن لگانے کے ایسے فائدے ہیں جن کو ہم عام انسان جانتے ہی نہیں اور ایسی اچھی چیزوں… Continue 23reading لہسن کے ٹکڑے پر تھوڑی سی وکس لگا کراستعمال کرنے کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جانئے

سوشل میڈیا آپ سے پرسکون نیند چھین رہا ہے : ماہرین

datetime 17  فروری‬‮  2019

سوشل میڈیا آپ سے پرسکون نیند چھین رہا ہے : ماہرین

کینیڈا(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا کے مضمر اثرات پر تحقیق کرنے والے ماہرین نے صارفین کو خبردار کیا ہے کہ اگر دن کےچوبیس گھنٹوں میں سے 60 منٹ بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹس یا موبائل ایپلیکشنز استعمال کی جائیں تو اس سے رات کی نیند پر انتہائی مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ گزشتہ سال کینیڈا… Continue 23reading سوشل میڈیا آپ سے پرسکون نیند چھین رہا ہے : ماہرین

سندھ میں ڈاکٹروں کی ہڑتال، کراچی میں دو بچے جاں بحق

datetime 16  فروری‬‮  2019

سندھ میں ڈاکٹروں کی ہڑتال، کراچی میں دو بچے جاں بحق

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے سبب شہر بھر کے لاکھوں مریض رل گئے، دو بچوں کی ہلاکت پر لواحقین غم و غصہ، این آئی سی ایچ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ بچوں کی اموات ہڑتال کے سبب نہیں ہوئیں، تحریک انصاف نے ہڑتال کا ذمہ دار سندھ حکومت… Continue 23reading سندھ میں ڈاکٹروں کی ہڑتال، کراچی میں دو بچے جاں بحق

گندے پانی اور اینٹی بائیوٹک ادویات سے سندھ بھر میں ٹائیفائیڈ کی وباء پھیلنے لگی

datetime 16  فروری‬‮  2019

گندے پانی اور اینٹی بائیوٹک ادویات سے سندھ بھر میں ٹائیفائیڈ کی وباء پھیلنے لگی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) گندے پانی کا استعمال کے باعث مریضوں میں اینٹی بائیوٹک کی زیادہ خوراک کے استعمال کی وجہ سے صوبہ سندھ میں ایکس ڈی آر ٹائیفائڈ تیزی سے پھیل رہا ہے، وائرس کراچی والوں کے لیے بھی خطرہ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق بیماری مضر صحت پانی پینے اور اینٹی بائیوٹک ادویات کی زیادہ… Continue 23reading گندے پانی اور اینٹی بائیوٹک ادویات سے سندھ بھر میں ٹائیفائیڈ کی وباء پھیلنے لگی

ملک بھر میں پولیو پھر سر اٹھانے لگا، 10 شہروں کے پانی میں وائرس موجودگی کی تصدیق

datetime 16  فروری‬‮  2019

ملک بھر میں پولیو پھر سر اٹھانے لگا، 10 شہروں کے پانی میں وائرس موجودگی کی تصدیق

اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے انسداد پولیو مہم بابر بن عطا نے کہا ہے کہ خیبرپختونخواہ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ انسداد پولیو پروگرام کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں پولیو وائرس دوبارہ سر اٹھانے لگا۔ 10شہروں کےسیوریج… Continue 23reading ملک بھر میں پولیو پھر سر اٹھانے لگا، 10 شہروں کے پانی میں وائرس موجودگی کی تصدیق

صحت مند زندگی کے لئے ڈاکٹروں نے چار اہم چیزیں بتادیں

datetime 16  فروری‬‮  2019

صحت مند زندگی کے لئے ڈاکٹروں نے چار اہم چیزیں بتادیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) صحت مند زندگی کے لئے کیلشئم کا استعمال ضروری ہے، ڈاکٹروں نے صحت مند زندگی گزارنے کے لئے چار اہم باتیں بتادیں کیلشیئم کی کمی دور کرنے اور صحت مند زندگی گزارنے کیلئے ڈاکٹروں نے چار اہم چیزیں بتادیں ، غذائیت سے بھرپور بادام جس میں موجود فاسفورس، فولاد اور میگنیشیم سے انسانی… Continue 23reading صحت مند زندگی کے لئے ڈاکٹروں نے چار اہم چیزیں بتادیں

نوجوان ڈاکٹرز ہسپتالوں میں مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی دستیابی میں اہم کردار ادا کریں : ڈاکٹر یاسمین راشد

datetime 15  فروری‬‮  2019

نوجوان ڈاکٹرز ہسپتالوں میں مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی دستیابی میں اہم کردار ادا کریں : ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدنے کہا ہے کہ نوجوان نسل کیلئے میڈکل فیلڈ میں آکرخدمت خلق کرنے کا سنہری موقع ہے۔ نوجوان ڈاکٹرز ہسپتالوں میں مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی دستیابی میں اہم کردار ادا کریں۔ صوبائی وزیر صحت پنجاب نے کونٹینینٹل میڈیکل کالج بھوبتیاں چوک میں سالانہ تین… Continue 23reading نوجوان ڈاکٹرز ہسپتالوں میں مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی دستیابی میں اہم کردار ادا کریں : ڈاکٹر یاسمین راشد

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ناقص اشیاء خوردونوش کے خلاف کریک ڈاؤن ،6 فوڈ پوائنٹس سیل کر دیئے

datetime 15  فروری‬‮  2019

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ناقص اشیاء خوردونوش کے خلاف کریک ڈاؤن ،6 فوڈ پوائنٹس سیل کر دیئے

لاہور ( این این آئی) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ناقص اشیاء خوردونوش کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 6 فوڈ پوائنٹس سیل کر دیئے جبکہ 53 کو اصلاحی نوٹس، 07 کے لائسنس اپلائی، 13 کی پروڈکشن اصلاح تک بند، 06 کے سیمپلز مزید تجزیے کیلئے لیبارٹری بھجوا دیئے گئے ۔ اس حوالے سے ڈی جی… Continue 23reading پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ناقص اشیاء خوردونوش کے خلاف کریک ڈاؤن ،6 فوڈ پوائنٹس سیل کر دیئے

ضلع ہنگو میں پانچ ماہ کی بچی میں پولیو کے وائرس کی تصدیق

datetime 15  فروری‬‮  2019

ضلع ہنگو میں پانچ ماہ کی بچی میں پولیو کے وائرس کی تصدیق

کوہاٹ(این این آئی)ضلع ہنگو میں پانچ ماہ کی بچی میں پولیو کے وائرس کی تصدیق ہوگئی اور اس طرح رواں سال کے دوران پولیوسے متاثرہ بچوں کی تعداد چار ہوگئی۔وزیراعظم پاکستان عمران خان کے فوکل پرسن برائے پولیو بابر بن عطا اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ہنگوڈاکٹرثمین جان کے مطابق گزشتہ روزضلع ہنگوکی تحصیل ٹل کے… Continue 23reading ضلع ہنگو میں پانچ ماہ کی بچی میں پولیو کے وائرس کی تصدیق

Page 368 of 1063
1 359 360 361 362 363 364 365 366 367 368 369 370 371 372 373 374 375 376 377 1,063