کراچی(این این آئی)کراچی میں ضلع وسطی میں مختلف بیکریوں اور مٹھائی کی دکانوں پر سندھ فوڈ اتھارٹی کی جانب سے چھاپے مارے گئے۔غیر معیاری اشیا کے استعمال اور صفائی ستھرائی کے ناقص انتظام پر 3 بیکریوں پر 90زار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔علاوہ ازیں سندھ فوڈ اتھارٹی نے ایک بیکری 7 دن کے لیے سیل کردی ہے۔