لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں کی تعداد کم ہورہی ہے : عالمی ادارہ صحت
کراچی(این این آئی) عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں کی تعداد کم ہورہی ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ برائے صحت کی جانب سے شایع کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں برس7کروڑ30لاکھ لڑکوں جبکہ 6کروڑ80لاکھ لڑکیوں کی پیدائش متوقع ہے، مردوں کی اموات شرح خواتین… Continue 23reading لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں کی تعداد کم ہورہی ہے : عالمی ادارہ صحت