جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

دوائوں کی قیمتوں میں کتنے فیصد اضافہ کی منظوری دی گئی؟وزارت قومی صحت کا اعتراف

datetime 27  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(سی پی پی)وزارت قومی صحت نے تسلیم کیاہے کہ ایس آر او کے تحت دوائوں کی قیمتوں میں 30فیصد اضافے کی منظوری دی گئی ہے ۔ ایس آر او 1610) 2018 )کے تحت 490 دوائوں کی قیمتوں میں دشواری

کے نام پر اضافہ کیا گیا۔سرکاری دستاویزات کے مطابق وزارت قومی صحت اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے قیمتوں میں 9، 15، اور 30فیصد اضافہ کیا لیکن قیمتوں میں 100 سے 150 فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…