پنجاب میں عطائیت کے نام پرغریب عوام کی صحت کے ساتھ کسی قسم کا کھلواڑ برداشت نہیں کریں گے : یاسمین راشد
لاہور(این این آئی )صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب کے سرکاری ہسپتالو ں میں ڈاکٹرز کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے جلد نیا قانون متعارف کروائیں گے،پنجاب میں عطائیت کے نام پر غریب عوام کی صحت کے ساتھ کسی قسم کا کھلواڑ برداشت نہیں کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار… Continue 23reading پنجاب میں عطائیت کے نام پرغریب عوام کی صحت کے ساتھ کسی قسم کا کھلواڑ برداشت نہیں کریں گے : یاسمین راشد