کراچی میں سردی کی واپسی، شہری احتیاط سے کام لیں : طبی ماہرین کا مشورہ
کراچی(این این آئی)کراچی میں سرد ہوائیں لوٹنے لگیں دوروز تک شہر میں تیز ہوائیں چلیں گی، طبی ماہرین کے مطابق کراچی والوں کو اس موسم میں احتیاط سے کام لینے کی ضرورت ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سردی ابھی گئی نہیں پھر سے لوٹ رہی ہے سرد ہوائیں2روز تک مزید چلیں گی۔فروری کے… Continue 23reading کراچی میں سردی کی واپسی، شہری احتیاط سے کام لیں : طبی ماہرین کا مشورہ