پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صوبہ بھر میں کیچپ، ساسز اور مائیونیر یونٹس کی چیکنگ
لاہور(این این آئی) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبہ بھر میں کیچپ، ساسز اور مائیونیر یونٹس کی چیکنگ کی ، صوبہ بھر میں 64 پروڈکشن یونٹس کی چیکنگ، ناقص انتظامات پر 3 یونٹس سیل،ناقص انتظامات پر 8یونٹس کو بھاری جرمانے، 51کو وارننگ نوٹس جاری کیے گئے۔ڈی جی فوڈاتھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان نے بتایا کہ 6… Continue 23reading پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صوبہ بھر میں کیچپ، ساسز اور مائیونیر یونٹس کی چیکنگ











































