ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

نشے کی لعنت سے نجات کے لیے مصر میں پہلا سرکاری اسپتال مختص

datetime 26  فروری‬‮  2019

نشے کی لعنت سے نجات کے لیے مصر میں پہلا سرکاری اسپتال مختص

قاہرہ(این این آئی)مصرمیں تمباکو نوشی سے نجات پانے میں مدد کے لیے پہلی بار اسپتال مختص کیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مصری وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ العباسیہ اسپتال کو نشے کی لعنت سے علاج کے لیے مختص کیا گیا ہے۔ مصرمیں تمباکو نوشی میں سے… Continue 23reading نشے کی لعنت سے نجات کے لیے مصر میں پہلا سرکاری اسپتال مختص

تھرپارکر: رواں ماہ غذائی قلت سے 48 بچے انتقال کرگئے

datetime 25  فروری‬‮  2019

تھرپارکر: رواں ماہ غذائی قلت سے 48 بچے انتقال کرگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تھرپارکرمیں غذائیت کی کمی اور مختلف امراض میں مبتلا مزید تین بچے انتقال کرگئے ،رواں ماہ انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد48 ہوگئی ہے۔تھرپارکر کےسول اسپتال مٹھی میں تین بچےانتقال کرگئے،ذرائع محکمہ صحت کے مطابق تینوں بچوں کی ہلاکتیں چوبیس گھنٹوں کے دوران ہوئیں۔انتقال کرنے والے بچوں کی عمریں ،8 ماہ… Continue 23reading تھرپارکر: رواں ماہ غذائی قلت سے 48 بچے انتقال کرگئے

خون کا نیا ٹیسٹ، جو درد کی پیمائش کرسکتا ہے

datetime 25  فروری‬‮  2019

خون کا نیا ٹیسٹ، جو درد کی پیمائش کرسکتا ہے

انڈیانا پولس (مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی جسم کے کسی بھی حصے میں درد کو ناپنے کے لیے ابتک کوئی آلہ نہیں بنایا جاسکا تاہم اب اس کے لیے خون کا ایک ٹیسٹ ضرور وضع کرلیا گیا ہے۔انڈیانا یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کے ماہرین نے ایک ایسا بلڈ ٹیسٹ ایجاد کیا ہے جو مریضوں میں درد کی شدت… Continue 23reading خون کا نیا ٹیسٹ، جو درد کی پیمائش کرسکتا ہے

ہماری غذاؤں کی تاثیر دن بہ دن کیوں تبدیل ہو رہی ہے؟ چونکا دینے والے انکشافات،80کروڑ زندگیاں داؤ پر لگ گئیں

datetime 25  فروری‬‮  2019

ہماری غذاؤں کی تاثیر دن بہ دن کیوں تبدیل ہو رہی ہے؟ چونکا دینے والے انکشافات،80کروڑ زندگیاں داؤ پر لگ گئیں

لاہور( این این آ ئی )حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق ہماری فضا میں کاربن اخراج کی بڑھتی ہوئی مقدار ہماری غذاؤں کی تاثیر کو تبدیل کر رہی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ صحتمند غذائیں جیسے پھل اور سبزیاں اپنی غذائیت کھو رہی ہیں اور ان کا صحت پر ممکنہ اثر… Continue 23reading ہماری غذاؤں کی تاثیر دن بہ دن کیوں تبدیل ہو رہی ہے؟ چونکا دینے والے انکشافات،80کروڑ زندگیاں داؤ پر لگ گئیں

طویل عرصے تک جوان رہنے کا ہربل فارمولا جانئے

datetime 24  فروری‬‮  2019

طویل عرصے تک جوان رہنے کا ہربل فارمولا جانئے

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک)جاپان میں سینکڑوں سال سے ایک پودا جوانی برقرار رکھنے اور طویل زندگی کے لیے بہت مشہور ہے۔ اس پودے کو اشتیبا کہتے ہیں اور اب اس کے سائنسی ثبوت بھی مل چکے ہیں۔ماہرین نے ایک تازہ تحقیق کے بعد کہا ہے کہ اشتیبا میں ایک خاص مرکب (کمپاؤنڈ) پایاجاتا ہے جو خلوی… Continue 23reading طویل عرصے تک جوان رہنے کا ہربل فارمولا جانئے

اچانک دل کے دورے سے جان بچانے کا زبردست طریقہ

datetime 24  فروری‬‮  2019

اچانک دل کے دورے سے جان بچانے کا زبردست طریقہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف ماہر امراض دل اظہر محمود کیانی نےدل کے عارضہ سے بچاؤ کے لیے ایک بہترین اورآسان نسخہ بتاتے ہوئے کہا کہ اچانک ہارٹ اٹیک سے ہونے والی اموات روکنے کے لیے ایک ہینڈی کٹ ہر وقت اپنے پاس رکھیں جس میں چار گولیاں ڈسپرین، چار گولیاں اینجی سڈ اور ڈیپونڈ این… Continue 23reading اچانک دل کے دورے سے جان بچانے کا زبردست طریقہ

نہار منہ نیم گرم پانی پینا صحت کیلئے نہایت مفید

datetime 24  فروری‬‮  2019

نہار منہ نیم گرم پانی پینا صحت کیلئے نہایت مفید

لاہور(نیو زڈیسک) صبح اٹھ کر سب سے پہلے نیم گرم پانی پینا صحت کیلئے نہایت مفید بھی ہے اور اس طرز عمل سے خطرناک بیماریوں سے بچاؤ بھی ممکن ہے۔صبح سویرے اٹھ کر نیم گرم پانی پینا ایک پرانی روایت ہے، سائنسی طور پر بھی اس بات کی تصدیق ہو چکی ہے کہ خالی پیٹ… Continue 23reading نہار منہ نیم گرم پانی پینا صحت کیلئے نہایت مفید

آدھے سر کے اذیت ناک درد سے نجات کے لیے دوا تیار

datetime 23  فروری‬‮  2019

آدھے سر کے اذیت ناک درد سے نجات کے لیے دوا تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آدھے سر کا اذیت ناک درد جسے میگرین بھی کہا جاتا ہے نہایت تکلیف دہ ہوتا ہے جو اپنے مریض کو کسی بھی کام کے قابل نہیں چھوڑتا۔ میگرین کا کوئی باقاعدہ علاج نہیں ہے تاہم گھریلو ٹوٹکے اپنا کر وقتی طور پر آرام حاصل کیا جاسکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے… Continue 23reading آدھے سر کے اذیت ناک درد سے نجات کے لیے دوا تیار

کراچی،5بچوں کی ہلاکت، 18 افراد زیر حراست، ہوٹل سیل کردیاگیا

datetime 22  فروری‬‮  2019

کراچی،5بچوں کی ہلاکت، 18 افراد زیر حراست، ہوٹل سیل کردیاگیا

کراچی(این این آئی)کراچی میں مبینہ طور پر مضر صحت کھانا کھانے سے 5 بچوں کی ہلاکت کے سلسلے میں پولیس نے ہوٹل پر چھاپہ مار کر وہاں سے 18 افراد کو حراست میں لے لیا ہے، جبکہ ریسٹورنٹ کو سیل کر دیا گیا ہے۔اس ضمن میں ایس ایس پی ساؤتھ پیر محمد شاہ نے بتایاکہ… Continue 23reading کراچی،5بچوں کی ہلاکت، 18 افراد زیر حراست، ہوٹل سیل کردیاگیا

1 377 378 379 380 381 382 383 384 385 386 387 1,080