اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

صرف یہ پھل کھائیں اور طاقت کا خزانہ پائیں کچھ دنوں کے استعمال سے ایسا محسوس کریں گے کہ آپ کے جسم میں کبھی کمزوری تھی ہی نہیں ، استعمال شرط ہے

datetime 4  مارچ‬‮  2019 |

برطانیہ(نیوز ڈیسک)جو افراد اپنا وزن کم کرنے کے لیے فکر مند رہتے ہیں وہ روزانہ انگوروں کی کچھ مقدار کھاکر نہ صرف اپنا وزن کم کرسکتے ہیں بلکہ اپنی قوت کو بھی بڑھا سکتے ہیں۔ماہرین کے مطابق بیریاں اور سرخ انگور موٹاپا کم کرنے میں بہت معاون ثابت ہوتے ہیں اور ادھیڑ عمر

(40 سال) سے زائد عمر کے افراد اس سے بہت فائدہ اٹھاسکتے ہیں، ایسے افراد روزانہ آدھا کپ انگور کھانے سے اس کے تمام فوائد حاصل کرسکتے ہیں کیونکہ انگوروں اورمیں موجود فلیووینوئڈز ایک اہم مرکب ہے جو وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔برطانیہ کی غذائی ایسوسی ایشن کی ترجمان کے مطابق فلیووینوئڈز کے بہت سے فوائد سامنے آئے ہیں جن میں یہ بلڈ پریشر کم کرتے ہیں، کولیسٹرول گھٹاتے ہیں اور کینسر اور امراضِ قلب کو بھی روکتے ہیں لیکن اب پہلی مرتبہ یہ ثابت ہوا ہے انگوروں میں موجود فلیووینوئڈز آپ کی قوت کو اچھا بناتے ہیں اور وزن گھٹاتے ہیں۔امریکی یونیورسٹی نے 24 سال تک ایک لاکھ سے زائد ہزار افراد کا مطالعہ کیا اور رضاکاروں کو 36، 47 اور 48 عمر کے افراد میں تقسیم کیا۔ مردوں کے وزن میں چار سال میں 2.2 پونڈ اور خواتین نے اسی مدت میں 4.8 پونڈ وزن بڑھایا لیکن جن مردوخواتین نے فلیووینوئڈز استعمال کیے ان کا وزن نہیں بڑھا بلکہ انہوں نے وزن کم کیا جب کہ انگوروں میں پائے جانے والے فلیووینوئڈز کی ایک قسم اینتھو سائننز سب سے زیادہ موثر دیکھی گئی جو بلوبیری، اسٹرابری اور چیری میں پائی جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ چائے، بیری اور سیب کے فلیووینوئڈز بھی بہت موثر پائے گئے ہیں۔ اس تحقیق کے بعد ماہرین نے زور دیا ہے کہ وہ فلیووینوئڈز کو اپنی خوراک کا حصہ بنائیں اور صحت مند اور مسرور زندگی گزاریں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…