کراچی میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا
کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے لیاری میں رواں برس کا پہلا ’پولیو‘ کیس سامنے آگیا۔ترجمان وزیراعظم برائے پولیو بابر بن عطاء کے مطابق لیاری کی 3 سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی جو رواں برس کا پہلا پولیو کیس ہے۔ترجمان وزیراعظم نے بتایا کہ رواں برس ملک میں اب تک پولیو کے… Continue 23reading کراچی میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا











































