خالی پیٹ لہسن کھانے کے کیا فوائد ہیں ؟ جانئے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اکثر سننے میں آیا ہے کہ لہسن کا استعمال بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے بیحد مفید ہے۔ یہ بات یقینا درست ہے مگر اس کے علاوہ یہ بہت سے دوسرے مسائل کا بھی مفید حل ہے۔ خاص کر خالی پیٹ لہسن کا استعمال ایک خاص قسم کی افادیت رکھتا ہے۔ لہسن ایک… Continue 23reading خالی پیٹ لہسن کھانے کے کیا فوائد ہیں ؟ جانئے