پیر‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2026 

’’جوانی شاندار۔۔ بڑھاپا جاندار‘‘ بس صرف یہ ایک کام جو آپ کے جسم کو صحت مند بناتے ہوئے اس میں بجلیاں بھر دے

datetime 11  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ زمانہ نوجوانی میں چاک وچوبند اور صحت مند رہنے کے ساتھ ساتھ اپنے بڑھاپے میں بھی بھرپور صحت کا لطف اٹھائیں تو اس کیلئے صرف یہ ایک کام جو آپ کی اس خواہش کو پورا کر دے گا۔ ہر تیسرے دن ہاتھوں اور پائوں کے ناخن کاٹیں چاہیں تھوڑے تھوڑے ہی کیوں نہ ہوں

اوران پر سرسوں کا تیل لگائیں۔ ایسا کرنے سے نہ صرف آپ کی یادداشت، حافظہ قوی، اعصابی کمزوری سے نجات، قبل ازوقت بڑھاپا نہیں آئے گا بلکہ گھٹنے اور جوڑ مضبوط ، نظر تیز اور دل و دماغ پر بھی مثبت اثرات مرتب ہونگے اور اسی لئے کہا جا سکتا ہےکہ یہ طریقہ آپ کی جوانی کو بھی شانداراور بڑھاپے کو بھی جاندار بنا دے گا۔

موضوعات:



کالم



تہران میں کیا دیکھا


ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…