ویک اینڈ پر ورزش کرنا زیادہ فوائد کا باعث ہے : تحقیق
امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ اپنے بہت سے دیگر کاموں کی طرح ورزش کو بھی ویک اینڈ کے لیے مخصوص رکھتے ہیں، کیونکہ آپ پورا ہفتہ ورزش کے لیے وقت نہیں نکال پاتے؟ اگر آپ ایسا کرتے ہیں تو جان لیں کہ آپ ان افراد کی نسبت زیادہ فوائد حاصل کر رہے ہیں جو روزانہ ورزش… Continue 23reading ویک اینڈ پر ورزش کرنا زیادہ فوائد کا باعث ہے : تحقیق