وزیراعلیٰ سندھ نے تمام اسکول کے بچوں کو پولیو ویکسین پلانا لازمی قرار دے دیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تمام اسکول کے بچوں کو پولیو ویکسین پلانا لازمی قرار دے دیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت پولیو کے خاتمے سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران بریفنگ میں بتایا گیا کہ رواں برس صوبےمیں کوئی کیس سامنےنہیں آیا، پولیو ویکسین 85فیصد ٹارگٹڈبچوں کودی گئی… Continue 23reading وزیراعلیٰ سندھ نے تمام اسکول کے بچوں کو پولیو ویکسین پلانا لازمی قرار دے دیا







































