پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پشاورمیں لشمینیابیماری کی وباء پھوٹ پڑی،ٹیلہ بندکاعلاقہ متاثر

datetime 14  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاورمیں جلد کی بیماری لشمینیا کی وباء پھوٹ پڑی جس سے ٹیلہ بندکاعلاقہ متاثر ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بیماری کےباعث ٹیلہ بندکے250افرادمتاثر ہوئے ہیں۔ علاقہ مکین کا کہنا ہےکہ ٹیلہ بندمیں یہ بیماری3مہینےسےپھیل رہی ہے ۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے بیماری بھورے رنگ کے مچھر سینڈی فلائی کی وجہ سےپھیل گئی ہے ۔ یہ مچھر افغانستان سے ٹریول کرکےاس صوبے میں پہنچا ہے۔عوام سے درخواست ہے کہ وہاردگرد کےماحول کوصاف رکھیں اور جہاں یہ مچھر نظر آئے۔

اس پر کیڑے مار دوا سے حملہ کردیں۔ خیال رہے کہ رواں ماہ ضلع خیبر میں 9378 کیسز رپورٹ ہوئے مہمند میں 5373 باجوڑ میں 2802 شمالی وزیرستان میں 443 جنوبی وزیرستان میں 354 کرم میں 225 اور اوکرزئی میں163 افراد مچھر کاٹنے سے جلدی امراض میں مبتلا ہوگئے۔ اس طرح کے دیگر دس اضلاع میں کیسز کی خاص تعداد موجود ہے۔صرف کرک میں لشمینیا کے 1017 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔محکمہ صحت نے سات قبائلی اضلاع میں اسکی ٹریٹمنٹ کیلئے پندرہ سینٹرز بنائے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…